نافرمان
اولاد نیک بنے
’’یَاشَہِیْدُ‘‘
21 بار،صُبْح (طُلُوعِ آفتاب سے پہلے)نافرمان بچے یا بچی کی پیشانی پر ہاتھ
رکھ کر آسمان کی طرف مُنہ کر کے جو پڑھےاِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّاُس کا وہ بچہ یا بچی نیک بنے۔
(40روحانی علاج مع طبی علاج، ص06)
(40روحانی علاج مع طبی علاج، ص06)
No comments:
Post a Comment