Wednesday, 30 September 2015

Islam Mein Ulma e Karam Ki Ahmiyat

اَمیرِ اَہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ایک جگہ تَحریرفرماتے ہیں کہ:اسلام میں عُلَماءِ حق کی بَہُت زیادہ اَہمِیَّت ہے اور وہ علْمِ دین کے باعِث عوام سے افضل ہوتے ہیں۔ غیر عالم کے مقابلے میں ان کو عبادت کا ثواب بھی زیادہ ملتا ہے۔(تعارفِ امیرِ اہلِسنّت،ص56)
Click Here For More Info

No comments:

Post a Comment