ہر اسلامی بھائی کو چاہئے کہ رو زانہ کم سے کم12 مِنَٹ بازار میں فیضانِ سنّت کا درس دے۔جتنی دیر تک درس دیگا اُتنی دیر کااِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اسے بازار میں ذِکرُ اللہ عَزَّوَجَلَّ کرنے کا ثواب ملے گا۔
(رسالہ:میٹھے بول،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
No comments:
Post a Comment