Monday 13 July 2015

Website Launching of Ameer e ahle sunnat

اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ پندرہویں صدی کی عظیم علمی و رُوحانی شخصیت، شیخِ طریقت، اَمِیرِ اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہلاکھوںمسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن اور آنکھوں کا نور ہیں،مسلمانوں کا ایک بَہُت بڑا طبقہ آپدَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہسے دل کی گہرائیوں سے مَحبَّت کرتا ہے ۔
آپ بھی آپدَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی  سیرت کے مختلف واقعات اور سنتوں بھرے بیانات  ومذاکرات سے مستفیض ہونے کے لئے
وزٹ کیجئے
www.ilyasQadri.com

No comments:

Post a Comment